
زیارترپورٹ
زیارت میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی میتیں سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں کو روانہ
ریاست سے وابستہ ذرائع کے مطابق زیارت میں حالیہ حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی میتیں تدفین کے لیے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے متعلقہ آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ ٹیلیگرام: t.me/war_monitor10
War Monitor Desk