
جنوبی وزیرستانرپورٹ
وانا میں ٹی ٹی پی اور ریاست نواز جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات
مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے شن ورسک میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور مقامی سطح پر سرگرم ریاست نواز مسلح جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب ریاست نواز جنگجوؤں نے…
War Monitor Desk
