
اپر دیررپورٹ
ٹی ٹی پی نے اپر دیر میں اپنے جنگجوؤں کی فوٹیج جاری کر دی
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں مبینہ طور پر اس کے جنگجوؤں کو اپر دیر کے علاقے وری کے سلطان خیل میں گشت کرتے دکھایا گیا ہے۔ فوٹیج میں جنگجو مقامی بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔ مقام اور…
War Monitor Desk