
خیبررپورٹ
وادی تیراہ میں سکیورٹی آپریشن کے دوران سات مشتبہ عسکریت پسند مبینہ طور پر ہلاک
پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ایک سکیورٹی آپریشن کے دوران سات مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک مشتبہ عسکریت پسند…
War Monitor Desk