
جنوبی وزیرستانرپورٹ
وانا میں جھڑپوں کے دوران پاکستانی فوج کا ایک سپاہی مبینہ طور پر ہلاک
ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے سپاہی محمد دیار خان، جن کا تعلق لوئر دیر کے علاقے موسیٰ ٹانگے خدگزئی سے تھا، جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ہلاک ہو گئے۔ جھڑپوں کے بارے میں مزید تفصیلات تاحال واضح نہیں ہیں…
War Monitor Desk


