
شمالی وزیرستاندعویٰ
ٹی ٹی پی کا جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی اہلکار کے اغوا کا دعویٰ
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس کے عسکریت پسندوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرروغہ کے چگ سروک میں نصراللہ نامی ایک حاضر سروس سکیورٹی اہلکار کو اغوا کر لیا۔ گروپ نے دعویٰ کیا…
War Monitor Desk



