
جنوبی وزیرستانرپورٹ
لدھا، اپر جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما قتل
پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق اپر جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا کے منزکئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک نائیک محمد محسود قتل ہو گئے۔ حملہ آور مبینہ طور پر علاقے سے فرار ہو گئے…
War Monitor Desk