
شمالی وزیرستانرپورٹ
لوئر جنوبی وزیرستان میں ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان جھڑپ میں پانچ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات
14 ستمبر 2026 مقامی ذرائع کے مطابق لوئر جنوبی وزیرستان کے علاقے کاری کوٹ میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ جھڑپ کے دوران حافظ گل بہادر گروپ کے پانچ ارکان، جن میں ایک سینئر کمانڈر بھی شامل ہے، مارے گئے…
War Monitor Desk
