
کوئٹہرپورٹ
کوئٹہ–کراچی شاہراہ پر مسلح افراد کی جانب سے اچانک ناکہ بندی اور چیکنگ کی اطلاعات
مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں بختیار آباد اور سبی کے درمیان کوئٹہ–کراچی شاہراہ پر مسلح افراد اچانک ناکہ بندی کر کے چیکنگ کر رہے ہیں۔ مسلح افراد کی شناخت اور وابستگی تاحال واضح نہیں ہے۔ مزید تفصیلات…
War Monitor Desk