
شیرانیرپورٹ
شیرانی میں گھات لگا کر حملہ، ایف سی کے دو اہلکار مبینہ طور پر جاں بحق
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع شیرانی کے علاقے مانیخوا میں عسکریت پسندوں نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد نعیم اور احمد خان کے طور پر کی گئی ہے۔ واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات…
War Monitor Desk
