
کوئٹہدعویٰ
ٹی ٹی پی کا کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کا دعویٰ
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے جمعے کی شب کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں نئی چوکی قائم کرنے والے فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ گروہ کے دعوے کے مطابق متعدد اہلکار ہلاک یا…
War Monitor Desk