
کوہاٹرپورٹ
کوئٹہ اور کوہاٹ میں ڈرون حملوں کی اطلاعات
مقامی اطلاعات کے مطابق ہفتے کی علی الصبح کوئٹہ کے مضافات میں وادیٔ شعبان اور ضلع کوہاٹ کے گاؤں غور زندی میں الگ الگ ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئیں۔ ہدف یا ہلاکتوں کے بارے میں فی الحال کوئی معلومات دستیاب نہیں…
War Monitor Desk