
مستونگرپورٹ
مستونگ روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے اچانک چیکنگ کی اطلاعات
مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کوئٹہ میں شیخ زید ہسپتال کے قریب مستونگ روڈ پر مسلح افراد نے اچانک چیکنگ کی۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال واضح نہیں ہیں۔ آزاد ذرائع سے تصدیق باقی ہے۔ ویب سائٹ:…
War Monitor Desk