
بلوچستانرپورٹ
قلعہ عبداللہ جھڑپ میں مارے گئے پانچ جنگجوؤں کی تفصیلات بی ایل اے نے جاری کر دیں
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے 13 ستمبر کو قلعہ عبداللہ کے علاقے سلطان شہر میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران مارے گئے اپنے پانچ جنگجوؤں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ گروپ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں وقار احمد لہڑی عرف چاکر جوش، فاروق پرکانی…
War Monitor Desk