
پشینرپورٹ
پشین میں پولیس، اے ٹی ایف اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں چھ مشتبہ افراد ہلاک
پولیس ذرائع کے مطابق پشین اور گرد و نواح میں پولیس، اے ٹی ایف اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد ہلاک اور پانچ دیگر کو حراست میں لے لیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں اے ٹی ایف کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق…
War Monitor Desk