
پشینرپورٹ
پشین کے بوستان میں پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کا حملہ
مقامی ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بوستان پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران ایک پولیس گاڑی کو آگ لگا دی گئی، جبکہ ابتدائی اطلاعات میں تھانے میں بھی آگ سے نقصان کی نشاندہی کی گئی۔ بوستان پولیس…
War Monitor Desk



