
پشاوررپورٹ
سی ٹی ڈی کا دعویٰ: پشاور میں آپریشن کے دوران داعش خراسان کے پانچ جنگجو ہلاک
انسدادِ دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق پشاور میں تھانہ عمر زئی کی حدود میں شمشتو کیمپ کے قریب ایک آپریشن کے دوران دولتِ اسلامیہ خراسان صوبہ (آئی ایس کے پی) کے پانچ مشتبہ جنگجو مارے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق…
War Monitor Desk