
اورکزئیرپورٹ
اورکزئی میں چوکی پر حملے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک
معتبر اطلاعات کے مطابق 10 ستمبر کو ضلع اورکزئی کے تھانہ دبوری کی حدود میں ایس او جی ٹاپ سمپوگ چوکی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق اس چوکی پر 231 ونگ اور پولیس کے اہلکار مشترکہ طور پر تعینات ہیں…
War Monitor Desk