
شمالی وزیرستانرپورٹ
شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران چار مشتبہ عسکریت پسند مبینہ طور پر ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوہ کے گاؤں رگزئی میں سکیورٹی فورسز کی روڈ کلیئرنس/بم ڈسپوزل ٹیم پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف سی اہلکاروں نے حملہ آوروں کا تعاقب کیا، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا…
War Monitor Desk