
شمالی وزیرستانرپورٹ
میرعلی میں آپریشن کے دوران 10 سے زائد مکانات تباہ ہونے کی اطلاعات
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی کے زیرکی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 10 سے زائد مکانات تباہ ہو گئے۔ نقصان کی نوعیت اور حالات تاحال واضح نہیں ہیں۔ آزادانہ تصدیق باقی ہے…
War Monitor Desk
