
شمالی وزیرستانرپورٹ
شمالی وزیرستان کے علاقے زیرکی میں جھڑپوں اور گولہ باری کی اطلاعات
13 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی کے زیرکی میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں، مقامی ذرائع کے مطابق صبح تقریباً 11 بجے سے بھاری ہتھیاروں اور مارٹر گولوں کی فائرنگ جاری ہے۔ مکینوں نے بتایا کہ ایک گولہ ایک مکان پر آ لگا…
War Monitor Desk