
مستونگرپورٹ
مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دھماکے کی اطلاع
مقامی ذرائع کے مطابق ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں ایک زوردار دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور اس کے درست مقام کے بارے میں تاحال کچھ واضح نہیں، جبکہ اب تک جانی یا مالی نقصان کی کوئی تصدیق شدہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ مزید…
War Monitor Desk