
واشکرپورٹ
ماشکیل، واشک میں یوفون کے دو ٹیلی کام ٹاورز مبینہ طور پر تباہ
4 اکتوبر 2026 | عاصم کرد گیلو — وار مانیٹر نمائندہ، بلوچستان۔ ہفتے کے روز بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں مسلح افراد نے یوفون کے دو ٹیلی مواصلاتی ٹاورز کو مبینہ طور پر آگ لگا کر تباہ کر دیا…
War Monitor Desk
