
مردانرپورٹ
مردان میں ٹی ٹی پی کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی
مقامی ذرائع کے مطابق کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ عسکریت پسندوں نے مردان کی تختِ بھائی میں سری بہلول پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے…
War Monitor Desk