
خیبررپورٹ
خیبر میں پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے بعد ملاگوری کے ایس ایچ او جاں بحق
رپورٹس کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے ملاگوری کے شیر برج میں پولیس اور مشتبہ اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے ایس ایچ او ملاگوری ریاض حسین آفریدی دم توڑ گئے۔ پولیس نے مبینہ طور پر دو…
War Monitor Desk