
لسبیلہ (حب)رپورٹ
لسبیلہ میں مسلح افراد کا مبینہ طور پر پولیس کی دو چوکیوں پر قبضہ
مقامی ذرائع کے مطابق ضلع لسبیلہ میں بیلہ اور اوتھل کے درمیان تیہارو اور وائیاری میں مسلح افراد نے پولیس کی دو چوکیوں پر عارضی طور پر قبضہ کر لیا۔ حملہ آور مبینہ طور پر چوکیوں سے موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لے گئے…
War Monitor Desk
