
لسبیلہ (حب)رپورٹ
لسبیلہ میں کوسٹل ہائی وے پر حملے میں دو پاکستانی اہلکار مبینہ طور پر ہلاک
مقامی اطلاعات کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کوسٹل ہائی وے پر گشت کرنے والی پاکستانی سکیورٹی فورسز کی ایک بکتر بند گاڑی پر فائرنگ کی۔ دو سکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر ہلاک اور دو…
War Monitor Desk