
لکی مروترپورٹ
لکی مروت میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق
مقامی ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے عبدالخیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل عمران ولد نظام خان جاں بحق ہو گیا۔ عمران مبینہ طور پر پشاور میں تعینات تھا۔ واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات…
War Monitor Desk