
لکی مروتمتنازع
لکی مروت میں آئی بی او کے دوران ہلاکتوں کی اطلاعات کی ٹی ٹی پی کی تردید، دو بھائیوں کی شناخت
مقامی ذرائع کے مطابق لکی مروت کے تھانہ دادیوالہ کی حدود میں کرم پل کے قریب سے برآمد ہونے والی گولیوں کے زخموں والی دو لاشوں کی شناخت بنوں کے علاقے بھرت کے رہائشی بھائیوں خالد نواز اور رسول نواز کے طور پر ہو گئی ہے…
War Monitor Desk