
کرمرپورٹ
وسطی کرم میں مبینہ طور پر مکان پر مارٹر گولہ آ گرا
مقامی اطلاعات کے مطابق، وسطی کرم کے علاقے پاڑہ چمکنی کے تبے ٹنگی بائرہ میں قریبی سکیورٹی چیک پوسٹ سے مبینہ طور پر داغے گئے مارٹر گولے ایک رہائشی مکان پر گرے۔ ایک شخص شدید زخمی ہوا اور اسے منتقل کر دیا گیا…
War Monitor Desk