
کرمرپورٹ
وسطی کرم میں آئی ای ڈی دھماکے میں چھ سکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر ہلاک
وسطی کرم کے علاقے چمکنی گردی میں سکیورٹی فورسز کے 113 ونگ کی گاڑی کو مبینہ طور پر آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ مزید…
War Monitor Desk

