
خارانرپورٹ
خاران میں آپریشن کے دوران بی ایل اے کے مبینہ آٹھ عسکریت پسند ہلاک ہونے کی اطلاع
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے جنگیان میں ایک آپریشن کیا گیا، جس کا ہدف وہ مشتبہ عسکریت پسند تھے جن پر شہریوں کو لوٹنے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے مبینہ آٹھ ارکان…
War Monitor Desk