
خاراندعویٰ
خاران کے قریب سڑک کو نقصان؛ بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کر لی
اطلاعات کے مطابق خاران میں ایری کلگ کے قریب بلیک ٹاپ سڑک کے ایک حصے کو بھاری مشینری کے ذریعے نقصان پہنچایا گیا۔ بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی کا مقصد پاکستانی سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کو محدود کرنا تھا…
War Monitor Desk