
مستونگرپورٹ
مستونگ کے علاقے کھڈ کُچہ میں آپریشن کے دوران آٹھ سے زائد عسکریت پسند مبینہ طور پر ہلاک
ریاست نواز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کُچہ میں سکیورٹی آپریشن کے دوران بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) سے مبینہ طور پر وابستہ آٹھ سے زائد عسکریت پسند مارے گئے…
War Monitor Desk