
کیچ (تربت)رپورٹ
کیچ کے علاقے ہوشاب میں گھات لگا کر حملہ، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک
سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں بال ٹینک کے مقام پر مسلح افراد نے سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کی حفاظت پر مامور سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس میں دو اہلکار ہلاک اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک…
War Monitor Desk

