
قلاترپورٹ
کلات میں جھڑپوں کے دوران زخمی ہونے والا فوجی جوان دم توڑ گیا
کلات میں جھڑپوں کے دوران زخمی ہونے والا فوجی جوان دم توڑ گیا۔ اطلاعات کے مطابق سپاہی ساہر علی، جو 29 ستمبر کو کلات کے علاقے منگچر میں بلوچ علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران سر میں زخمی ہوئے تھے، بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ وہ…
War Monitor Desk

