
بلوچستانرپورٹ
بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات کی اطلاعات
مقامی ذرائع کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقوں نیغورے اور کوٹرہ میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات پیش آئے ہیں۔ نیغورے میں مسلح افراد اور مقامی امن فورس کے درمیان نواب مگسی ہاؤس کے قریب مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جبکہ آر پی جی فائر کی بھی اطلاعات ہیں…
War Monitor Desk