
نوشکیدعویٰ
آئی ایس پی پی نے 22 ستمبر کو نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
اسلامک اسٹیٹ پاکستان پرووِنس (آئی ایس پی پی) نے 22 ستمبر کو نوشکی کے علاقے جمال آباد میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، جس میں پولیو ویکسینیشن ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے والے پولیس اہلکار یاسر احمد اور عبدالرؤف مارے گئے تھے۔ اپنے تازہ…
War Monitor Desk