
ڈیرہ اسماعیل خانرپورٹ
ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈس ہائی وے پر مسلح افراد نے سولر پینل لے جانے والے دو ٹرک لوٹ لیے
ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پختونخوا — 22 اکتوبر 2026: نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر رات گئے انڈس ہائی وے پر نئی ویلہ اڈہ کے قریب سولر پینل لے جانے والے دو ٹرک اپنے قبضے میں لے لیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ…
Owais Shinwari
