
زیارتدعویٰ
سرکاری ذرائع کا دعویٰ: زیارت کراس پر جھڑپ میں 11 عسکریت پسند اور آٹھ سکیورٹی اہلکار ہلاک
سرکاری ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے #بلوچستان میں زیارت کراس کے قریب ہرنائی کے اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا، جسے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی سکیورٹی حاصل تھی۔ سرکاری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 11 عسکریت پسند مارے گئے…
War Monitor Desk