
کرمرپورٹ
تازہ ترین — ہنگو حملہ؛ وسطی کرم اور ہنگو میں سکیورٹی آپریشنز کی اطلاعات
صحافی فرزانہ شاہ کے مطابق ہنگو میں ایف سی کے قافلے پر حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں میں ایل/سی 148 کے لیفٹیننٹ شیراز بھی شامل ہیں۔ ہلاکتوں کی مزید تفصیلات یہاں ہیں۔ مقامی اور سکیورٹی سے منسلک ذرائع کے مطابق جھڑپیں…
War Monitor Desk
