
گوادررپورٹ
جیوانی میں چیک پوسٹ پر حملے میں نیوی اہلکار ہلاک
مقامی رپورٹس کے مطابق 11 ستمبر کو گوادر ضلع کے علاقے جیوانی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں پاکستان نیوی کا ایک اہلکار مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا۔ مرنے والے کی شناخت ضلع اٹک کے علاقے جنڈ کے رہائشی نفیس عابد کے نام سے ہوئی ہے…
War Monitor Desk
