
ڈیرہ اسماعیل خانرپورٹ
سابق ناظم کلاچی حبیب خان ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے واقعے میں قتل
مقامی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی–ہتھالہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سابق ناظم کلاچی حبیب خان قتل جبکہ ان کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ حبیب خان مبینہ طور پر…
War Monitor Desk




