
بلوچستانرپورٹ
چاغی بازار میں قبائلی رہنما قتل
مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے چاغی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے قبائلی رہنما ملک کریم داد محمد حسنی کو قتل کر دیا۔ قتل کا محرک تاحال واضح نہیں، اور کسی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی…
War Monitor Desk