
کرمدعویٰ
ٹی ٹی پی کا وسطی کرم میں سکیورٹی فورسز پر مہلک آئی ای ڈی حملے کا دعویٰ
وسطی کرم کے علاقے چمکنی گردی میں آئی ای ڈی حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت نائیک عمران، لانس نائیک ارشد، لانس نائیک ارسلان، سپاہی عطاء اللہ، سپاہی نصیر اور…
War Monitor Desk