
کرمرپورٹ
وسطی کرم کے جرگے میں کوہِ سفید کی بستیوں کو 18 ستمبر تک علاقہ خالی کرنے کی ہدایت
16 ستمبر کو وسطی کرم کے پارہ چمکنی کے علاقے سیواک میں منعقدہ جرگے میں مقامی انتظامیہ اور سکیورٹی حکام نے شرکت کی، جن میں 113 ونگ اور 146 فیلڈ رجمنٹ کے نمائندے بھی شامل تھے۔ مقامی اطلاعات کے مطابق حکام نے…
War Monitor Desk