
بنوںرپورٹ
بنوں میں دو بھائی فائرنگ میں ہلاک
پولیس ذرائع کے مطابق بنوں کی تحصیل بکاخیل میں سردی خیل اڈہ کے قریب دو بھائیوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ مرنے والوں کی شناخت رسول محمد اور حفیظ اللہ کے نام سے ہوئی ہے، دونوں سردی خیل کے رہائشی تھے۔ آئی ایم پی سے وابستہ اکاؤنٹس…
War Monitor Desk