
بلوچستانرپورٹ
سوراب میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دو زخمی
مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے کی شناخت حاجی محمد عارف کے بیٹے زین عارف کے نام سے ہوئی، جبکہ حبیب اور جنید زخمی ہوئے۔ کسی…
War Monitor Desk