
بلوچستانرپورٹ
بلوچستان میں زخمی ہونے والے آرمی حوالدار دم توڑ گئے
خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ضلع بدین کے علاقے ماتلی کے رہائشی پاکستان آرمی کے حوالدار محبوب علی بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ انہیں سی ایم ایچ کراچی میں علاج کے لیے…
War Monitor Desk