
نوشکیرپورٹ
نوشکی میں مسلح افراد کے گشت کرنے کی اطلاعات
مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر نوشکی میں شہر کے بعض حصوں میں مسلح افراد کے موٹر سائیکلوں پر گشت کرنے کی اطلاعات کے بعد دکانیں بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسلح افراد کے ساتھ خواتین بھی…
War Monitor Desk